وفاقی حکومت کے پی کے حکومت کی طرح کنٹینر پر چڑھ کر ناچتی نہیں ٗ وزیراطلاعات پرویز رشید

خان صاحب جب بھی عوام کو ریلیف ملتا ہے تو آپ دکھی کیوں ہوتے ہیں ٗبیان

منگل 1 ستمبر 2015 22:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے پی کے حکومت کی طرح کنٹینر پر چڑھ کر ناچتی نہیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ خان صاحب جب بھی عوام کو ریلیف ملتا ہے تو آپ دکھی کیوں ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خان صاحب وفاقی حکومت عوام کے دکھ درد میں شریک ہوتی ہے وزیر اطلاعات نے کہاکہ وفاقی حکومت کے پی کے حکومت کی طرح کنٹینر پر چڑھ کر ناچتی نہیں

متعلقہ عنوان :