اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن بیرون ملک ورکرز بھیجنے کا ہدف پورا نہ کر سکی،ورکرز ویلفئیر بورڈ کے 272سے زائد فلیٹس اور پلاٹ غیرقانونی طور پر فروخت کر دیئے گئے،970 کرائے کے مکانات اور 4ہزار سے زائد پلاٹو ں پر غیر مجاز لوگ قابض ہیں،پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں انکشافات
منگل 1 ستمبر 2015 22:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن بیرون ملک ورکرز بھیجنے کا ہدف پورا نہیں کر سکی،ورکرز ویلفئیر بورڈ کے 272سے زائد فلیٹس اور پلاٹ غیرقانونی طور پر فروخت کر دیئے گئے ہیں جبکہ970 کرائے کے مکانات اور 4ہزار سے زائد پلاٹو ں پر غیر مجاز لوگ قابض ہیں۔ فیصل آباد میں اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کی پوری ہاوسنگ سکیم ہی بیچ دی گئی۔
یہ انکشافات منگل کو یہاں پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے۔اجلاس نوید قمر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ اوور سیزفاونڈیشن کے ماسوائے ایک سکول کے تمام ادارے خسارے میں چل رہے ہیں اور اوور سیزایمپلائمنٹ کارپوریشن پاکستانی ورکرز کو باہر بھجوانے کا مقررہ ہدف حاصل نہیں کر سکی،کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز نوید قمر کی زیر صدارت ہوا جس میں ورکر ویلفیئر بورڈ اور وزارت سمندر پارپاکستانی و انسانی ترقی ذرائع کے مالی سال 2003-4کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.