وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن سے ترک سفیر ایس بابر گرجن کی ملاقات،خطیب سکول سسٹم کی بنیاد پرپاکستان میں مدرسے اور سکولز قائم کرنے کی تجویز
مضبوط پاکستان کا مطلب مضبوط ترکی ہے، ترک سفیر کی گفتگو
منگل 1 ستمبر 2015 22:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پاکستان میں ترکی کے سفیر ایس بابر گرجن نے آ وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن سے ملاقات کی جس کے دوران ترکی کے سفیر نے(خطیب) سکول سسٹم کی بنیاد پرپاکستان میں مدرسے اور سکولز قائم کرنے کی تجویز پیش کی انہوں نے وزیر مملکت کو مختصراً بتایا کہ ایک تحقیق کی جارہی ہے جوپاکستانی مدرسے اور ترکی کے مدارس کا تقابلی جائزہ پیش کرے گی ۔
سفیر نے کہا کہ مضبوط پاکستان کا مطلب ہے مضبوط ترکی۔وزیر مملکت نے سفیر کو بتایا کہ موجودہ حکومت قومی تعلیمی پالیسی 2009 پر کام کر رہی ہے جس میں امام ہاتب سسٹم کو مدارس کی تعلیم میں شامل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔جس کی تمام صوبوں نے منظوری دی ہے۔ وزیر مملکت نے بتایا کہ ہم ترک وزارت اور وزارت مذہبی امور کے تعاون سے کامکرنے کے خواہشمند ہیں اور مدارس کی تعلیم کے حوالی سے ایک بہتر پالیسی مرتب کرنے کے خواہاں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.