ڈاکوؤں نے محنت کش کو لوٹ لیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 1 ستمبر 2015 21:28

کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)چار ڈاکو محنت کش سے موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں درگاہ پور کا عبدالرزاق موٹر سائیکل پر گاؤں واپس جارہا تھا کہ تولیکی روڈ پر چار ڈاکوؤ ں نے اُسے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر اُس سے موٹر سائیکل،موبائل فون اور پچاس روپے نقدی چھین کر لے گئے۔صدر پولیس نے مقدمہ در ج کرلیا ہے۔