مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین سید ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرچکے: شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 21:12

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین سید ن لیگ میں شمولیت ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین سید ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرچکے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین سید کی جانب سے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔ مشاہد حسین سید ق لیگ کو خیر آباد کہہ چکے ہیں اسی لیے وہ چوہدری شجاعت کے ہمراہ اب کسی بھی محفل میں نہیں دکھتے۔ مشاہد حسین سید آجکل ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے پارٹی کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔