`سنی اتحاد کونسل” نیشنل ایکشن پلان بچاؤ ، دہشتگردی مکاؤ ، کرپشن مٹاؤ مہم“ چلائے گی : صاحبزادہ حامد رضا`
منگل 1 ستمبر 2015 21:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے اعلان کیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل” نیشنل ایکشن پلان بچاؤ ، دہشتگردی مکاؤ ، کرپشن مٹاؤ مہم“ چلائے گی ۔ قومی دولت لوٹنے والوں کا کڑا احتساب قوم کی متفقہ آواز ہے۔قوم احتسابی عمل اور کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی ۔
احتساب کا عمل پنجاب میں بھی شروع کیا جائے۔ن لیگ کے وزراء کا کالعدم تنظیموں سے رابطوں پر ایکشن کیوں نہیں لیا جاتا۔ سیاست دان کرپشن کے خلاف مہم کو متنازعہ نہ بنائیں ۔ کرپشن کے خلاف فوج کی مہم پر قوم مطمئن ہے۔اب مہاجر کارڈ اور سندھ کارڈ کی سیاست نہیں چلے گی۔ رانا مشہود کے خلاف کاروائی کی جائے۔چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کے استعفوں تک ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.