الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کوفیصلے تاخیر سے پہنچانے اورفرائض سے غفلت برتنے پر 2افسروں کو معطل کر دیا، تحقیقا ت شروع
منگل 1 ستمبر 2015 20:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کی مدت میں توسیع کے معاملے پر 2افسروں کوتین ماہ کیلئے معطل کر دیا اور ان کے خلاف تحقیقات شروع کردیں ،دونوں افسروں نے 23جون کے فیصلے کو مقررہ تاریخ تک متعلقہ اداروں تک نہیں پہنچایا۔
(جاری ہے)
منگل چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن ٹربیونل کی مدت میں توسیع کے معاملے پر ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے والے دو افسران ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سعید اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد رمضان کو تین ماہ کے لئے معطل کر کے دونوں کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے ۔
ا س سلسلے میں ڈی جی ایڈمن کو انکوائری افسر مقرر کردیا۔ دونوں افسران پر الزام ہے کہ الیکشن ٹربیونل کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ 23جون کو ہو گیا تھا لیکن انہوں نے 23جون کے فیصلے کو 19اگست تک متعلقہ اداروں تک نہیں پہنچایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.