20لاکھ نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کا ہدف مقرر کیا گیاہے،پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے پروگراموں کیلئے بجٹ میں اربوں روپے مختص کیے ہیں، مارکیٹ ضروریات کے مطابق ہنر مند فورس کی تیاری پرتوجہ مرکوزکی گئی ہے
شہبازشریفکی لندن میں مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کے وفد سے گفتگو
منگل 1 ستمبر 2015 18:43
لاہور ۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا روشن مستقبل اور قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں بااختیار بنا کر پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کیا جاسکتا ہے ۔پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے روشن مستقبل اور انہیں بااختیار بنانے کے پروگراموں کیلئے مالی سال 2015-16ء کے بجٹ میں اربوں روپے مختص کیے ہیں۔
آئندہ 3 برس کے دوران صوبے میں 20لاکھ نوجوانوں کومارکیٹ کی ضروریات کے مطابق مختلف فنون کی تربیت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور اس ضمن میں نوجوانوں کو اندرون اوربیرون ملک روزگار کے قابل بنانے کیلئے فنی تربیت کا بڑا پروگرام ترتیب دیا گیاہے۔ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت اب تک ہزاروں نوجوانوں کو فنی تربیت دی جاچکی ہے اوراس شاندار پروگرام کا دائرہ کار صوبے کے تمام اضلاع تک پھیلایا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.