بروکرز کیلئے جوائنٹ انسپکشن ریگولیشن اکتوبر میں لاگو کر دئے جائیں گے ، ایس ای سی پی
منگل 1 ستمبر 2015 18:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کو مزید محفوظ بنانے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے پیش نظر، سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن پاکستان نے بروکروں کی انسپکشن سے متعلق نئے ریگولیشن تشکیل د ے دیئے ، نئے ریگولیشن رواں برس اکتوبر سے نافذ کر دئے جائیں گے۔ نئے ریگولیشن کا بنیادی مقصد سرمایہ کاروں کے سرمائے کا تحفظ ہے ۔
سرمایہ کاروں کے تحفظ اور قوائد و ضوابط پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے انسپکشن اور انتباہ کرنے کا طریقہ کار اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ سسٹم میں ایس ای سی پی ، سنٹرل ڈیپازٹری کمپنی اور اسٹاک ایکس چینجز رجسٹرڈ اسٹاک بروکرز کا آڈٹ اور انسپکشن کر سکتی ہیں اس طرح بروکروں کو غیر ضروری طور پر کئی اداروں کی جانب سے انسپکشن کا سامنا کرنا ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.