سمندر پار پاکستانیوں کو صرف ووٹ دینے نہیں ووٹ لینے کا بھی حق حاصل ہونا چاہیے،مشرق وسطیٰ کے غیر پارلیمانی نظام والے ممالک میں پاکستانی نژاد ووٹرز کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں ملے گی، وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف و انسانی حقوق کو بریفنگ
سارک ممالک کے قوانین کے تحت بیرون ملک تعینات سفیروں ، فوجی مبصرین اور سرکاری ملازمین کے علاوہ کسی کو ووٹ دینے کا حق حاصل نہیں ،سیکرٹری الیکشن کمیشن کمیٹی کی وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کوسمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے حق بارے جامع رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
منگل 1 ستمبر 2015 18:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر پرویز رشید نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف و انسانی حقوق کے اجلاس میں بتایا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو صرف ووٹ ڈالنے نہیں بلکہ ووٹ لینے کا بھی حق ملنا چاہیے ، مگر مشرق وسطی ٰ کے ممالک میں جہاں پارلیمانی نظام موجود نہیں پاکستانی نژاد ووٹرز کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں ملے گی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے امیدوار کیلئے رکھے گئے انتخابی اخراجات امریکہ ،سعودی عر ب کے ایک دورے میں ہی پورے ہو جایا کریں گے۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر فتح یعقوب نے کمیٹی کو بتایا کہ بیرون ملک رہنے والے شہریوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے سارک ممالک میں انتخابی قوانین کا جائزہ لیا گیا کسی بھی ملک میں سوائے سفیروں ، فوجی مبصرین اور سرکاری ملازمین کے علاوہ ووٹ کا حق نہیں،سیاسی جماعتیں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حق میں ہیں لیکن تارکین وطن کی بڑی تعداد کی وجہ سے متعلقہ ممالک میں امیدواروں کیلئے انتخابی مہم اور ووٹ ڈالنا مشکل ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.