موٹر سائیکل پر دنیا کاسفر کرنیوالا ترکی کا گروپ آج صوبائی وزیر رانا مشہوداحمد اور ڈی جی سپورٹس عثمان انور سے ملاقات کریگا

منگل 1 ستمبر 2015 18:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خاناور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انورسے موٹرسائیکل پر دنیا کا سفرکرنیوالا ترکی کا گروپ کل ( بدھ )2ستمبر کو ساڑھے چار بجے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کریگا، ملاقات میں سپورٹس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، مہمانوں کو سپورٹس بورڈ پنجا ب کی جانب سے سوینئر دیئے جائیں گے، ملاقات کے بعد موٹرسائیکل سواروں کا گروپ میڈیا سے بات چیت بھی کریگا۔

متعلقہ عنوان :