غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کیس میں کالعدم تنظیم کے کارکن کو23 سال قید کی سزا سنادیگئی

منگل 1 ستمبر 2015 18:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کیس میں کالعدم تنظیم کے کارکن کو23 سال قید کی سزا سنادی انسداد دہشگردی کی عدالت نے مجرم عدنان ابوحمزہ کو دھماکہ خیز مواد ،غیر قانونی اسلحہ اور پولیس مقابلہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی عدنان کو 2013 میں سی آئی ڈی نے منگھوپیر کے علاقے سے گرفتار کیا تھا ملزم کو تعلق کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان سے ہے

متعلقہ عنوان :