حکومت ہمارے سٹرکوں پر نکلنے سے پہلے ہی عالمی معیار کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کردے،ڈیزل پر 45فیصد جی ایس ٹی ظالمانہ اقدام ہے،امید ہے حکومت اس بار عوامی طاقت کے مظاہرے کا انتظار نہیں کرے گی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر حکومت پر کڑی تنقید
منگل 1 ستمبر 2015 17:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی پر حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے سٹرکوں پر نکلنے سے پہلے ہی عالمی معیار کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کردے،ڈیزل پر 45فیصد جی ایس ٹی ظالمانہ اقدام ہے،امید ہے کہ حکومت اس بار عوامی طاقت کے مظاہرے کا انتظار نہیں کرے گی۔
منگل کو پٹرولیم مصنوعات میں 3روپے کی کمی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہاہے ڈیزل پر 45فیصد جی ایس ٹی ظالمانہ اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں حالیہ کمی قابل قبول نہیں ہے ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی آئی ہے لیکن پاکستان میں اس طرح قیمت میں کمی نہیں کی گئی اس لیے حکومت اس بار عوامی طاقت کے مظاہرے کا انتظار نہ کرے اور پٹرول کی قیمت میں عالمی معیار کے مطابق کمی کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.