نادرا کا جعلی شناختی کارڈز کے اجراء میں ملوث ملازمین کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
عوام کے مسائل فوری حل کیے جائیں اور کالی بھیڑوں کو نادرا سے نکالا جائے،چیئرمین نادرا کی ہدایت
منگل 1 ستمبر 2015 17:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) نادرا نے جعلی شناختی کارڈز کے اجراء میں ملوث ملازمین کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا،چیئرمین نادرا نے ہدایت کی ہے کہ عوام کے مسائل فوری حل کریں گے اور کالی بھیڑوں کو نادرا سے نکالیں۔
(جاری ہے)
منگل کو چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف کی زیر صدارت نادرا کے ڈائریکٹر جنرلزکا اجلاس ہوا، جس میں جعلی شناختی کارڈز کے اجراء اور کرپشن میں ملوث ملازمین کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
چیئرمین نادرا نے ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے مسائل جلد حل کیے جائیں اور کالی بھیڑوں کو نادرا سے باہر نکالا جائے۔ نادرا ذرائع کے مطابق نادرا کی ویب سائیٹ کے ذریعے عوام کرپشن کی شکایات دیں، چیئرمین نادرا خودشکایات کا جائزہ لیں گے۔ واضح رہے کہ چیئرمین نادراعثمان مبین نے گزشتہ روز کراچی میں جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر 3نادرا سینٹرز بند کر دیئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.