اسلام آباد : معروف ٹی وی اینکر کاشف عباسی نے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کو لا جواب کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 17:42

اسلام آباد : معروف ٹی وی اینکر کاشف عباسی نے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ حکومتی ادارے پہلے سے میچور ہو گئے ہیں جس پر کاشف عباسی نے ان سے سوال کیا کہ یہ کیسی میچوریٹی ہے جو اپوزیشن رہنماؤں کے گرد شکنجہ کسے ہوئے ہے جبکہ حکومتی رہنماؤں کو ہاتھ تک نہیں لگایا جا رہا . کیا میچوریٹی یہی ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں ہی کو پکڑا جائے اور حکومت وزرا کو چھوڑ دیا جائے جس پر طلال چوہدری بے بس اور لاجواب ہو کر آئیں بائیں شائیں کرتے رہے اور کوئی مستند جواب نہ دے سکے. انہوں نے کیا کہا آپ بھی سنئیے: