موبی لنک نے حجاج کرام کے لیے انٹرنیشنل رومنگ کی پیشکش متعارف کرادی
منگل 1 ستمبر 2015 17:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) موبی لنک نے اُن پری پیڈ اور پوسٹ کسمٹرز کے لیے انٹرنیشنل رومنگ پیشکش کی سہولت متعارف کرادی ہے جو حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔یہ پیشکش حجاج کرام کو پاکستان میں اپنے پیاروں کے ساتھ رابطے میں رہنے کا موقع فراہم کرتی ہے اور اُنہیں سعودی عربیہ کے زین نیٹ ورک کی معرفت انٹرنیشنل رومنگ استعمال کرنے پر 90%ڈسکاؤنٹ بھی ملتا ہے۔
اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے سبسکرائبر کو اپنے قریبی موبی لنک کسٹمر کیئر سینٹر ، فرنچائز یا صرف 111ڈائل کر کے انٹرنیشنل رومنگ کو فعال کرانا ہو گا۔موبی لنک رومنگ پیشکش ابتدائی طور پر اُن کسٹمرز کے لیے ہے جنہوں نے اپنے نمبر پر انٹرنیشنل رومنگ سروس فعال کروا رکھی ہے۔یہ پیشکش اب حجاج کرام کے لیے بھی دستیاب ہے اور 31اکتوبر، 2015ء تک کارآمد ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.