کراچی : ٹریفک پولیس اہلکاروں کو اسلحہ فراہم کر دیا گیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 17:05
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کے بعد شہر بھر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس فراہم کردی گئیں، سکیورٹی اقدامات ہونے پر ٹریفک پولیس اہلکاروں نے اطمیان کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز گلشن اقبال میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کے بعد شہر بھر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی مسلح کردیا گیا، حفاظتی اقدامات کے تحت ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی بلٹ پروف جیکٹس فراہم کی گئی ہیں۔
ٹریفک پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس ملنے کے بعد اب انہیں کوئی ڈر لاحق نہیں، مزید یہ کہ وہ اپنے فرائض اطمینان سے انجام دے سکتے ہیں۔ٹریفک پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مسلح ہونے کے بعد اب وہ دہشت گردوں سے بھی مقابلہ کرسکتے ہیں، ٹریفک پولیس حکام کہتے ہیں کہ اہلکاروں کو احکامات دیئے گئے ہیں کہ وہ سکیورٹی اقدامات کے بغیر ہرگز ڈیوٹی نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی.مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.