تاجکستان نے پاکستانی صنعتکاروں کو 40 فیصد ورک فورس ھائیر کرنے کی اجازت دے دی
منگل 1 ستمبر 2015 16:13
اسلام آباد/ فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)تاجکستان نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ اپنے ملک سے چالیس فیصد ورک فورس ( لیبر) کو ھائیر کر سکتے ہیں ۔تاجکستان کے سفارتخانے میں اقتصادی سیکشن اور ویزہ سیکشں کے سربراہ معروف جان عبدالرحمانوں نے کہا ہے کہ تاجکستان میں پرتعیش معارات کے ساتھ پاکستانی سرمایہ بغیر کسی ٹیکس یا ڈیوٹی کے ٹیکسٹائل مشینری درآمد کر سکتے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد آف چیمبر آف کامرس نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور تاجکستان کو براہ راست رابطے قائم کرنے چاہئں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی مواقع کو فروغ دیا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ تاجکستان کی زمین 93 فیصد پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے اور اس کی آبادی لگ بھگ فیصل آباد کے برابر ہے جو دیگر ایشیائی راستوں کے لئے گیٹ وے بھی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.