مردم شماری ایک بار پھر ملتوی یا ختم کئے جانے کا خدشہ
منگل 1 ستمبر 2015 16:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) آئندہ سال مارچ تک ہونے والی مردم شماری ایک بار پھر ملتوی یا ختم کئے جانے کا خدشہ ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے اس سال مردم شماری کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم مردم شماری کے ذمہ دار ادارے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے ڈائریکٹر جنرل آصف باجوہ نے سرکاری اعلان کے پانچ ماہ بعد تصدیق کی کہ ایک سال تک جاری رہنے والے مردم شماری کے عمل کے لئے فنڈز جاری نہیں کئے گئے ہیں ۔
وزارت خزانہ کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت غو ر کر رہی ہے کہ کیا مردم شماری کو بالکل ختم کردیا جائے ،اس کی بجائے آبادی کے بارے میں نادرا کے اعدادو شمار کو آئندہ کی منصوبہ بندی اور ذرائع کی تقسیم کے لئے استعمال کیا جائے ۔مردم شماری کیلئے 14اعشاریہ پانچ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں 6.9ارب روپے بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے لئے اور 7.4ارب روپے سیکوریٹی اور سہولتوں کی فراہمی کے لئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.