پاک افغا ن تجارت سیکورٹی صورت حال کے باعث تعطل کا شکار
منگل 1 ستمبر 2015 13:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) پاکستان اور افغا نستا ن کے مابین تجارت سیکورٹی کی صورت حال کے باعث تعطل کا شکار ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مابین جوائنٹ اکنامک کمیشن کی شیڈول ملاقات افغان وزیر خزانہ اکلیل حکیمیکی جانب سے منسوخ کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ افغانستان حکومت کی جانب سے پیغام دیا گیا ہے کہ جب تک حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھرپور ایکشن نہیں لیا جاتا تب تک تجارت ممکن نہیں ہے گزشتہ دنوں ڈرائع ابلاغ میں چلنے والی رپورٹس کے مطابق افغانستان نے پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کے حوالے سے ایک مہم شروع بھی کی ہے ۔
حکومتی ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں اور پاکستان کابل حکومت کے مثبت اقدامات کی طرف دیکھ رہی ہے حکام نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم نے حال ہی میں سنٹرل ایشین اسٹیٹ کا دورہ کیا ہے تاکہ ریجن کو جوڑا جا سکے ۔ کرغستان ، تاجکستان اور قرغاکستان پاکستان چین اکنامک کوریڑرو میں خاصی دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں اگر اسی طرح غیر یقینی صورت حال رہی تو پاکستان کاشغر اور گوادر کا تجارت کے لئے استعمال کرے گا ۔مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.