راولپنڈی : چئیر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود چین پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 13:32

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) :آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چئیر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود چین پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جنرل راشد محمود چین میں دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے ہونے والی پریڈ کی تقریب میں شرکت کریں گے، جبکہ پاکستان کی مسلح افواج کا دستہ پہلے ہی بیجنگ میں موجود ہے۔ آءی ایس پی آڑ کا کہنا ہے کہ سترہ ممالک کے دستوں میں پاکستانی دستہ سب سے بڑا ہے.