لڑکیاں اپنی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کرنا شروع کریں،خواتین سیاست سمیت تمام شعبوں میں آگے آئیں،ملالہ یوسفزئی
منگل 1 ستمبر 2015 11:40
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) دنیا میں سب سے کم عمری میں نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی عورتوں اور لڑکیوں کو با اختیار بنانے کا پیغام لے کر واشنگٹن آئیں۔انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کو چاہیئے کہ وہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کرنا شروع کریں۔تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے پر اْنھیں طالبان کی طرف سے نشانہ بنایا گیا تھا۔
ملالہ یوسفزئی عورتوں کو بااختیار بنانے کے لیے دنیا بھر کا سفر کر چکی ہیں۔ انہوں نے مقامی نشریاتی ادارہ کی سروس کی ایک تقریب میں عورتوں کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر گفتگو کی۔بعد میں ایک انٹرویو میں ملالہ نے بتایا کہ سیاست سمیت ہر شعبے میں حصہ لینے کے لیے مزید عورتوں کو آگے آنا چاہئے۔اس کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ مردوں اور عورتوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا اہم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.