اسلام آباد : صدر مملکت ممنو ن حسین 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 11:29

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015ء) : صدر مملکت ممنون حسین 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چین کے دورے کے دوران صدر مملکت چینی ہم منصب شی چن پنگ سے ملاقات کریں گے جبکہ ملاقات میں علاقائی امور سمیت دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے اہم امور پر تبادلہ کیا جائے گا . واضح رہے کہ پاکستانی صدر ممنون حسین چین کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے.

متعلقہ عنوان :