ہوسکتا ہے ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن میں ملوث ہوں: سینیٹر سعید غنی

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 00:03

ہوسکتا ہے ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن میں ملوث ہوں: سینیٹر سعید غنی
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن میں ملوث ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سعید غنی کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن میں ملوث ہوں۔ تاہم وہ اس حوالے سے کچھ نہیں جانتے۔

متعلقہ عنوان :