صدر مملکت نے ذوالفقار چیمہ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹریننگ تعینات کرنے کی منظوری دیدی

پیر 31 اگست 2015 23:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31اگست۔2015ء) سابق آئی جی موٹروے ذوالفقار چیمہ کو دوسال کے کنٹریکٹ پر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم کی سفارش پر صدر ممنون حسین نے ذوالفقار چیمہ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹریننگ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، ذوالفقار چیمہ کو دو سال کیلئے کنٹریکٹ پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :