پی ٹی سی ایل نے چارجی اور ایوو 9.3 صارفین کے لئے ایوو لمٹ لیس کے ذریعے نئے رعائتی پیکیج متعارف کرادیئے
پیر 31 اگست 2015 22:58
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے چارجی اور ایوو 9.3 صارفین کے لئے ایوو لمٹ لیس پیکیجز کے ذریعے نئے رعائتی پیکیج متعارف کرادیئے۔اس پیکیج کے ذریعے، پی ٹی سی ایل صارفین کو سستی قیمت میں ہائر ڈیٹا لمٹس کے ساتھ پی ٹی سی ایل کی تیز رفتا ر وائر لیس براڈ بینڈ کنکٹیویٹی سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
صارفین 31 اکتوبر 2015 ء سے قبل چارجی ایوو یا ایوو ونگل 9.3 کی نئی ڈیوائسز خرید کر یا پرانی اپ گریڈ کروا کر اس پیشکش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔پی ٹی سی ایل کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ، پراڈکٹ اینڈ پرائسنگ، آصف انعام کا کہنا ہے’’ملک بھر میں ہماری چارجی اور ایووکی مصنوعات کا پورٹ فولیوبراڈ بینڈ انٹر نیٹ کنکٹیویٹی تک رسائی کے نئے مواقع کھول رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.