سندھ حکومت احتسا ب سے نہیں گھبرا تی اور نہ ہی احتسا ب کے خلا ف ہے، نثا ر احمد کھو ڑو

احتسا ب اور کارر وا ئیا ں یکطر فہ کی جا ئیں گی تو بر دا شت کر نا بھی جا نتے ہیں اور جدو جہد کر نا بھی جا نتے ہیں،وزیر اطلا عا ت سندھ

پیر 31 اگست 2015 22:37

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) سینئر وزیر اطلا عا ت سندھ نثا ر احمد کھو ڑو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت احتسا ب سے نہیں گھبرا تی اور نہ ہی احتسا ب کے خلا ف ہے احتسا ب اور کارر وا ئیا ں یکطر فہ کی جا ئیں گی تو بر دا شت کر نا بھی جا نتے ہیں اور جدو جہد کر نا بھی جا نتے ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیر کو کو نسل آف نیو ز پیپر ز ایڈیٹرز سے میٹ دی ایڈیٹر ز کے مو قع پر خطا ب اور مختلف سوا لو ں کے جوا با ت دیتے ہو ئے کیا ۔

اس مو قع پر سی پی این ای کے قا ئم مقا م صدر الیا س شا کر ،سیکریٹری جنر ل ڈا کٹر عبدالجبا ر خٹک ،قا ضی اسد عا بد ،عا مر محمو د سمیت دیگر بھی مو جو د تھے ۔نثا ر احمد کھو ڑو نے کہا کہ سندھ میں سیلا ب آتا ہے تو بعض عنا صر کو کا لا با غ ڈیم کو تعمیر کا خیا ل آتا ہے کر پشن کی با ت ہو تی ہے تو صر ف یہ تا ثر دیا جا تا ہے کہ کر پشن صر ف سندھ میں ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ یہ تا ثر غلط ہے ۔

یہ تا ثر دینے وا لو ں کو پنجا ب ،بلو چستا ن اور کے پی کے میں کر پشن کیو ں نہیں نظر آتی ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ کو نشا نہ بنا یا جا رہا ہے اور سوا ل کیا کہ کیا سندھ کو پا کستا ن بنا نے کی سزا دی جا رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکومت کے خلا ف اس لئے کا روا ئی نہیں کی جا رہی کیونکہ پنجا ب حکومت وزیر اعظم میا ں نوا ز شریف کے بھا ئی کی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ کیا وا پڈا ،پی آئی اے سمیت دیگر وفا قی اداروں میں کرپشن نہیں ہے ؟ ان ادا رو ں کے خلا ف کا روا ئی کیو ں نہیں کی جا رہی ۔

نثا ر احمد کھو ڑو نے کہا کہ ایف آئی اے اور نیب وفاقی ادا رو ں کے خلا ف کا روا ئی کر نے کے مجا ز ہیں ۔لیکن شیڈو ل فو ر تھ میں تر میم کر کے ہر جگہ کا روا ئی کر رہے ہیں ۔لیکن عدالتوں کی طر ح ان ادا رو ں کو بغیر اجا زت کے از خو دنو ٹس پر کا روا ئیو ں کے اختیا را ت نہیں ہیں اور صو بے کی اجا زت کے بغیر اس قسم کی کاروا ئیا ں کر رہے ہیں ان ادا رو ں کے از خو د نو ٹس پر سندھ کو اعترا ض ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ سندھ میں رینجرز کئی سا لو ں سے موجو د ہے اور دہا ئیو ں سے اس شہر کے حا لا ت خرا ب ہیں حا لا ت کو بہتر کر نے اور امن و اما ن کے قیا م کے لئے جمہو ر ی ادا رو ں کے مو جو د ہو تے ہو ئے فو جی عدا لتو ں کو تسلیم کیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہم ادا رو ں کے آئین اور قا نو ن کے توا زن کے حق میں ہیں ۔تمام مسائل کا مستقل حل جمہو ریت میں ہے ۔ملک میں جمہو ریت مضبو ط ہو گی تو عوا م کا جمہو ریت اور ریا ست پر اعتما د میں اضا فہ ہوگا ۔

انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت کی جا نب سے را ئٹ آ ف انفا ر میشن کا قا نو ن لا نے کے لئے ڈرا فٹ تیا ر کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں سی پی این ای سے بھی تجا ویز طلب کی جا ئیں گی ۔جو کہ بعد میں سندھ کا بینہ اور سندھ اسمبلی میں منظو ر ی کے لئے پیش کیا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ اشتہا را ت کی تقسیم میں میر ٹ کا خیا ل رکھا جا ئے گا اور سا تھ ہی چھو ٹے اخبا را ت جن کے حقیقی طو ر پر ادا ر ے مو جو د ہیں ان کو بھی سا تھ لیکر چلیں گے تا کہ کو ئی بھی ادا رہ بند نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :