اے این پی کے وفد کی ذوالفقار مرزا سے ملاقات، والد کی وفات پر دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی

پیر 31 اگست 2015 22:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل یونس بونیری کی قیادت میں اے این پی کے وفد نے پیر کو سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا سے والد کی وفات پر ان کی رہائش پر ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں اے این پی کے وفد نے ذوالفقار مرزا سے ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور ان کے والد کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :