کراچی ،منظو ر وسا ن کی سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے قیا م کیلئے قا نو نی بل کی تیا ر ی و منظو ر ی کے لئے سندھ اسمبلی اجلا س میں پیش کر نے کی ہدا یا ت

پیر 31 اگست 2015 22:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) سندھ کے خورا ک اور معد نیا ت و معد نی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے قیا م کے لئے قا نو نی بل کی تیا ر ی اور ایسے منظو ر ی کے لئے سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلا س میں پیش کر نے کے اقدا ما ت کی ہدا یا ت دی ہیں ۔ انہوں نے یہ ہدایت اپنے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ خورا ک کے افسرا ن کے اجلا س میں دیں ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں سیکریٹری محکمہ خو را ک سندھ لئیق احمد ،ایڈیشنل سیکریٹری خورا ک زبیر پر ویز احمد ،ڈا ئریکٹر خورا ک ،ڈپٹی ڈا ئریکٹر اور محکمہ خورا ک سندھ کے دیگر سینئر افسران نے شر کت کی ۔صو با ئی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے انہو ں نے کہا کہ صو بے کے عوا م کو حفظان صحت کے اصو لو ں کے مطا بق صحت بخش اور ملا و ٹ سے پا ک اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے اور اس مقصد کے حصو ل کے لئے مو ثر نگرا نی کے نظا م کے قیا م کے لئے صو بہ پنجا ب کی طر ز پر سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے تا کہ یہ ادا رہ صحت کے عا لمی طے شدہ اصو لو ں کے مطا بق تیا ر شدہ اور غیر تیا ر شدہ معیا ر ی خورا ک اور اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی کو یقینی بنا سکے

متعلقہ عنوان :