پوری قوم 1965ء کی جنگ میں بھرپور وسائل کے ساتھ دشمن کو شکست دینے کیلئے متحد ہوئی ، اسی قومی جذبے کے باعث بھارت کو عبرتناک شکست ہوئی ، پاکستانی فوج نے دشمن کو اس کی عددی تعداد اور وسائل کے باوجود بری طرح شکست دی، آج 1965ء کے قومی اتحاد کے اسی جذبے کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا یوم دفاع کی 50 ویں سالگرہ کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اظہارخیال
پیر 31 اگست 2015 22:02
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پوری قوم 1965ء کی جنگ میں بھرپور وسائل کے ساتھ دشمن کو شکست دینے کیلئے متحد ہو کر اکٹھی ہوئی اور اسی قومی جذبے کے باعث بھارت کو عبرتناک شکست ہوئی اور پاکستانی فوج نے دشمن کو اس کی عددی تعداد اور وسائل کے باوجود بری طرح شکست دی۔
یوم دفاع کی 50 ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری بہادر افواج اور پوری قوم جنگ میں دشمن کیخلاف متحد ہوئی اور اس کے مکروہ عزائم کو ناکام بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں شاعروں، گلوکاروں، آرٹسٹوں، موسیقاروں اور ادیبوں کے کردار کو نہیں بھولنا چاہئے جنہوں نے اس وقت پاکستان کی افواج اور عوام کے اندر عظیم جذبہ پیدا کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.