پنجاب اور سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 31 اگست 2015 22:02

پنجاب اور سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) پنجاب اور سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت پیٹرولیم کی جانب سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب سی این جی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب اور سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی جبکہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں سی این جی کی فی لیٹر قیمت میں 53 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :