کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں واقع نجی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کی حملے اطلاعات، سرچ آپریشن کے بعد کلئیر قرار

muhammad ali محمد علی پیر 31 اگست 2015 21:28

کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ  میں واقع نجی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں واقع نجی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات کے بعد سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں واقع حبیب یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی پر کسی قسم کا کوئی حملہ نہیں ہوا ہے۔ فائرنگ کی آواز سن کر گارڈ کی جانب سے ردعمل دیا گیا تھا۔ سیکورٹی اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن کے بعد یونیورسٹی کو کلئیر قرار دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :