اسلام آباد،وفاقی پولیسکی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی،18ملزمان گر فتار

پیر 31 اگست 2015 20:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک18ملزمان گر فتار کر لئے گئے ، ملزمان کے قبضہ سے ایک کا ر ، موٹر سائیکل ، 1کلو 300گر ام چرس ،15لیٹر معہ دو بو تلیں شراب ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ8 پسٹل، ایک 12بو ر گن معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ برآمد کر لیا ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، ایس ایس پی اسلام آ بادساجد کیا نی نے کہا کہ جو بھی پولیس افسر شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ اور ملزمان کی گرفتار ی میں اہم کر دار اداکر ے گا اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔

تفصیلا ت کے مطا بق پیر کو ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر اسلام آ باد پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ 18ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم ابر ار حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی۔ جبکہ ملزم صفدر عبا س کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر ، 2میگزین معہ 15روند بر آمد کرلیے۔

تھا نہ ویمن پولیس نے ملزم انیل جا وید مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 15لیٹر کھلی شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ کو ہسار پولیس نے دورا ن گشت ملزم ارسلا ن مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2بو تلیں شراب بر آمد کرلیے ۔ سی آئی اے پولیس نے دوران گشت ملزم محمد اکمل کو گرفتا ر کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث تین ملزمان علی وارث ، با بر علی اور راشد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک عددسپو ر ٹس مو ٹر سائیکل اور تین عدد سائیکلیں بر آمد کرلی۔

ایک اور ملزم اصغر علی کے قبضہ سے ایل سی ڈی ، سی ڈی پلئیر بر آمد کرلیا۔تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت دو ملزمان سہیل اور زریا ب خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔ اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے ملزم ذیشان سے ٹیو ٹا کا ر رجسٹر یشن نمبر VB-60قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔

تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملزم اجمل عبا سی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 250گر ام چرس بر آمد کر لی۔ جبکہ ملزم مصور عباسی سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کورال پویس نے ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملو ث دو گرفتار ملزمان جہا نگیر اور محمد یو نس کے انکشاف و نشا ند ہی پر دو پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ ملزم عاصم سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت دو ملزمان گل ولی اور کر یم اﷲ جو افغا نی ہیں متعلق رہا ئش و داخلہ پا کستا ن کو ئی ثبو ت نہ دے سکے کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔

انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ پٹر ولنگ کو مز ید سخت کر یں اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کومزید مو ثر بنا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یوں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی کو تا ئی ہر گز بر ادشت نہیں کی جا ئے اور جو پولیس اچھی کا رکر دگی دکھا ئے گا اور اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی

متعلقہ عنوان :