قدرتی گیس کے نرخوں میں 13 تا 63 فیصد اضافہ کردیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 31 اگست 2015 20:20

قدرتی گیس کے نرخوں میں 13 تا 63 فیصد اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) قدرتی گیس کے نرخوں میں 13 تا 63 فیصد اضافہ کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیے جانے کے اعلان کے بعد اب قدرتی گیس کے نرخوں میں 13 تا 63 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گھریلو صارفین کیلئے گیس 10 فیصد مہنگی، کمرشل صارفین کیلئے 22 فیصد مہنگی جبکہ کھاد سیکٹر کیلئے گیس 63 فیصد مہنگی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :