Live Updates

نواز شریف انتخابات سے بھاگ رہے ہیں: ترجمان تحریک انصاف

muhammad ali محمد علی پیر 31 اگست 2015 20:12

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے پریس کانفرنس میں عمران خان کیخلاف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان نہیں بلکہ نواز شریف انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان نواز شریف کو کھلا چیلنج دے چکے ہیں۔ بھاگنے والوں کو قوم اچھی طرح سے جانتی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات