پاکستان جرمنی کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون آگے بڑھ رہا ہے جی ایس پی پلس پر جرمنی کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں
وزیراعظم نواز شریف کی جرمن وزیرخارجہ فرینک والٹر سے ملاقات میں گفتگو
پیر 31 اگست 2015 18:35
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون آگے بڑھ رہا ہے جی ایس پی پلس پر جرمنی کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔وہ پیر کو یہاں جرمن وزیرخارجہ فرینک والٹر سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔
(جاری ہے)
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، پاکستان میں جرمنی کے سفیر اور جرمن وزارت خارجہ کے حکام بھی ملاقات میں شریک ہوئے ، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز و معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے ۔
وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات میں کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون آگے بڑھ رہا ہے جی ایس پی پلس پر جرمنی کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں، پاکستان جرمنی کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ ملاقات میں جرمن وزیر خارجہ فرینک والٹر نے کہا کہ افغان حکومت اور طالبان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں ، افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.