پاکستان اور جرمن کا مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق ٗ دہشتگردی کیخلاف مل کرکام کرنے کا عزم
مسئلہ کشمیر کو پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات سے نکالا نہیں جاسکتا ٗجرمن وزیر خارجہ ساری دنیا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے پاکستان سے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے ٗافغان حکومت اور طالبان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں ٗ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں ٗ پریس کانفرنس جرمن وزیر خارجہ کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات ٗ جرمن کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کی تعریف ساری دنیا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے پاکستان سے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے ٗجرمنی عالمی برادری کو پاکستان سے مل کر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی بنانی چاہئے ٗسرتاج عزیز ٗمشترکہ پریس کانفرنس
پیر 31 اگست 2015 18:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستان اور جرمن نے مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق اور دہشتگردی کیخلاف مل کرکام کرنے کے عزم کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری کو پاکستان سے مل کر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی بنانی چاہئے جبکہ جرمنی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات سے نکالا نہیں جاسکتا ٗساری دنیا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے پاکستان سے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے ٗافغان حکومت اور طالبان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں ٗ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں ۔
پیر کو پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جرمن وزیر خارجہ فرینگ والٹر نے وزیراعظم کے امور خارجہ اور قومی سلامتی کے بارے میں مشیر سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ٗ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے کی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو دنیا تسلیم کرتی ہے،جرمنی بھی پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کیخلاف کام کرنے پر تیار ہے،دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کو سراہتے ہیں،چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.