تھانہ غلہ منڈی کی چھت سے زیر حراست ملزم ہتھکڑی سمیت کود گیا زخمی حالت میں ہسپتال دا خل اقدام کود کشی کا قمدمہ درج
پیر 31 اگست 2015 17:38
ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) تھانہ غلہ منڈی کی چھت سے ایک زیر حراست ملزم محمد ارشد کی کود کشی کی کو شش ناکام بنا دی گئی اور اسے ہتھکڑی سمیت قابو کر کے زخمی حالت میں ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہویال داخل کرا دیا گیا بتایا گیا ہے کہ کر سچن کالونی غلہ منڈی کے ارشد مسیح کو پولیس غلہ منڈی نے بھاری مقدار میں منشیات سمیت پکڑا تھا اور ہتھکڑی لگوا کر اسے عدالت میں پیش کر نے کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ ملزم نے تھانہ غلہ منڈی کی چھت پر چڑھ کر ہتھکڑی سمیت چھلانگ لگا دی پولیس غلہ منڈی نے ملزم کے خلاف اقدام خود کشی کامقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.