کراچی : نادرن بائی پاس کے قریب حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کا چھاپہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 16:43

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : نادرن بائی پاس پر سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ساجد اور ظفر مارے گئے. جبکہ ساجد کے سر کی 10 قیمت لاکھ جبکہ ظفر کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے انعام کی رقم مقرر کی گئی تھی.

متعلقہ عنوان :