ساہیوال، چلتی بس میں سوار ہونے کی کو شش ،دسویں جماعت کا طالبعلم پہیوں تلے آکر ہلاک ،طلباء کا احتجاج
پیر 31 اگست 2015 16:38
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) نور شاہ گیمبر روڈ پر چک 56/4.Rکے بس سٹاپ پر چلتی بس میں سوار ہونے کی کو شش میں دسویں جماعت کا طالب علم طلحہٰ شفیق پہیوں تلے آکر ہلاک طلباء کا احتجاجی مظاہرہ واقعات کے مطابق ایک مسافر بس نمبر 8260/LESنور شاہ سے گیمبرجا رہی تھی جب بس چک 56/4.Rسٹاپ پر پہنچی تو بس کے انتظار میں کھڑے طلباء کو دیکھ کر ڈرائیور نے بس بھگا دی اور طالب علم طلحہٰ شفیق نے بس میں سوار ہونے کی بھاگ کر کوشش کی لیکن وہ پہیوں تلے کچلا گیا ور مو قع پر ہی دم توڑ گیا بس ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ہو گیا طلباء نے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بس کو گھیرے میں لے لیا۔
(جاری ہے)
پولیس نور شاہ نے مسافر بس قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.