چین نے پاکستان کو اپنا سچا دوست قرار دیدیا، 3 ستمبر کو فوجی پریڈ میں پاکستان کا 75 فوجیوں پر مشتمل دستہ شرکت کرے گا
پیر 31 اگست 2015 16:19
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) چین نے پاکستان کو اپنا سچا دوست قرار دیدیا،بیجنگ میں 3 ستمبر کو دوسری عالمی جنگ کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ میں پاکستان کا 75 فوجیوں پر مشتمل دستہ شرکت کرے گا، جس کی ریہرسل جاری ہے۔پاکستانی فوجیوں کی پریڈ کی ریہرسل کی چینی میڈیا میں بے حد تعریف کی جا رہی ہے اور اسے بہت زیادہ کوریج دی جا رہی ، دوسری طرف چینی سوشل میڈیا پر بھی پاکستانی فوجیوں کی پریڈ کو بہت سراہا جا رہا ہے اور اس کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔
چین نے اپنے ملک میں ایک بہت بڑی فوجی پریڈ کا اہتمام کر رکھا ہے جو 3ستمبر کو ہو گی۔ اس میں اس نے بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دے رکھی ہے۔ اب یہ بھلا کیسے ممکن ہے کہ چین پاکستان کو اس پریڈ میں اپنا فوجی دستہ بھیجنے کی دعوت نہ دیتا؟ لہٰذا اس نے پاکستان کو بھی اس پریڈ میں شرکت کی دعوت دے دی جس پر بھارت اچھل کر دور جا گرا اوراپنا فوجی دستہ بھیجنے سے انکار کر دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.