Live Updates

اسلام آباد : وزیر اعلی شہباز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 16:01

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں چوہدری نثار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بر طانوی حکام سے ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا. جبکہ ملاقات میں عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا.

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات