کنٹرول لائن پر بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکی خصوصی نمائندہ کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں اہم ہیں،میجر جنرل (ر) اطہر عباس
پیر 31 اگست 2015 15:25
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) تجزیہ کاروں نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے، لائن آف کنٹرول پر پاکستان بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی خصوصی نمائندہ سوزن رائس کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں اہمیت کی حامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) اطہر عباس نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سوزن رائس کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں اہم ہیں۔ امریکا خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے، سول اور فوجی قیادت کو بھارتی جارحیت کے خلاف آواز بلند اور بین الاقوامی برادری کے سامنے اس کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.