عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈرانجینئرزمرک خان اچکزئی کا ڈاکٹرغفارکاکڑ کی بازیابی کاخیرمقدم

پیر 31 اگست 2015 15:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء)عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈرانجینئرزمرک خان اچکزئی نے ڈاکٹرغفارکاکڑ کی بازیابی کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ ضلعی انتظامیہ اورقبائلی عمائدین کی کاوشوں سے مغوی بازیاب ہواہے جوکہ خوش آئند اقداہے انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت عوام کوتحفظ دینے میں مکمل طورپرناکام ہوچکے ہیں ۔