اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین آئندہ کل 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 14:52

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین آئندہ روز 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے.

(جاری ہے)

دفتر خارجہ نے بتایا کہ صدر مملکت اس دورے پر چینی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ ملاقات میں علاقائی امور اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.