لاہور ہائیکورٹ میں ٹریبونلز کے ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا اقدام چیلنج

پیر 31 اگست 2015 12:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ میں ٹریبونلز کے ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا گیا‘ عدالت نے ٹریبونلز کے ججز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں ٹریبونلز کے ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ عدالت نے 2ستمبر کو ٹریبونلز کے ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن طلب کرلیا۔

متعلقہ عنوان :