ہنگو ،دوآبہ میں سرچ آپریشن،5شدت پسند گرفتار ،اسلحہ برآمد

پیر 31 اگست 2015 11:31

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) ہنگو کے علاقے دوآبہ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران5شدت پسندوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو کے علاقہ دو آبہ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 5 شدت پسندوں کو حراست میں لے لیا۔ان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔تمام افراد کو تفتیش کے لئے نامعلومقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :