سعودی عرب : شادی سے کچھ وقت قبل دلہا اللہ کو پیارا ہو گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 11:27

سعودی عرب : شادی سے کچھ وقت قبل دلہا اللہ کو پیارا ہو گیا۔

سعودی عرب (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : سعودی دولہا اپنی شادی سے کچھ وقت قبل ہی اللہ کو پیارا ہو گیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوجوان اپنی بارات لیے مکۃ المکرمہ کے مغربی سعودی شہر کی جانب رواں دواں تھا کہ موٹر وے پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دولہا بھی شدید زخمی ہو گا. شدید زخمی حالت میں دولہے کو اسپتال پہنا دیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےوہ دم توڑ گیا. بارات کے جنازے میں بدل جانے پر دولہے کے اہل خانہ بھی غم سے نڈھال ہو گئے.

متعلقہ عنوان :