باجوڑایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،بچی سمیت 3 زخمی
پیر 31 اگست 2015 11:27
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) باجوڑایجنسی کی تحصیل خار میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پیر کو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقہ کوثر میں سڑک کے کنارے گاڑ ی پر ریموٹ کنڑول بم دھماکیا گیا۔ جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے فوری طورپر ایجنسی ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کیاگیا۔تاہم وہاں پر زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک شخص قادر دم توڑ گیا۔ زخمیوں میں ملک سید ، گلاب اور چھوٹی بچی صفیہ شامل ہیں۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز او ر پولیٹیکل انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.