اسلام آباد : ڈاکٹر عاصم حیسن کے اسپتال اور یونیورسٹی اسٹاف کی تنخواہیں سرکاری کھاتے سے ادا کی جاتی تھیں، لرزہ خیز انکشاف منظر عام پر آگیا
سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 11:09
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : سابق مشیر پٹرول ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق ایک اور لرزہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے .
(جاری ہے)
پاکستان کے معروف صحافی و سینئیر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں ڈاکٹر عاصم حیسن نے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی پرائیوٹ یونیورسٹی اور اسپتال کے ملازمین کی تنخواہیں سرکاری کھاتوں سے ادا کی جاتی تھیں ان کا کہنا تھا کہ سید قائم علی شاہ کو اس بات کا نوٹس لے کر سخت کارروائی کرنی چاہئیے .
انہوں نے کہا کہ ابھی فہرست میں سید قائم علی شاہ کا نام بھی شامل ہے . اور خورشید شاہ بھی لٍسٹ میں موجود ہیں ابھی ان کی پکڑ ہونا باقی ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک جمہوری نظام ہے جس میں حکمران اپنی رعایا کو جوابدہ ہیں انہوں نے عوام کے اعتبار کو ٹھیس پہنچائی ہے ان کو جواب دینا ہو گا کہ عوام کا ٹیکس کی صورت میں ادا کیا گیا پیسہ پرائیویٹ اسپتال اور یونیورسٹی کی انتظامیہ میں بطور تنخواہ کیوں بانٹا گیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.